Price=455/-

اس کتاب کی نمایاں خصوصیات یہ ہیں

صوتی طریقۂ تدریس کے ذریعے اس کتاب کو بچوں کے لیے انتہائی آسان بنایا گیا ہے۔ ہر سبق میں ویڈیو لیسن کے لیے  دیا گیا ہے۔ QR-Code

مخارج کے لحاظ سے عربی حروف کے گروپس بنائے گئے ہیں جن میں آسان سے مشکل کا اصول بنایا گیا ہے۔عربی حروف کی زبر، زیر اور پیش کے ساتھ آوازیں سکھانے کے لیے ایک نظم دی گئی ہے۔تجوید کے بنیادی قواعد تصور سازی کے اصول کے تحت آسان انداز میں سکھائے گئے ہیں۔تجوید کے تصورات کے تعارف کے لیے مؤثر کہانیوں سے مدد لی گئی ہے۔اساتذہ کی راہنمائی کے لیے ہرسبق کے حاصلات تعلم اور نکات تدریس دیے گئے ہیں۔

اساتذہ کی راہ نمائی کے لیے کتاب کے حاصلات تعلم اور  ہر سبق کےساتھ نکاتِ تدریس دیے گئے ہیں۔