Price:380/
اس کتاب کی نمایاں خصوصیات یہ ہیں
جماعت ابتدائی اور جماعت اوّل میں پڑھے گئے یعنی سابقہ اسباق کا اعادہ کروایا گیا ہے۔ہر سبق میں ویڈیو لیسن کے لیے دیا گیا ہے QR-Code
۔ناظرہ قرآن میں روانی کے لیے پہلا اور دوسرا پارہ مکمل شامل کیا گیا ہے۔تجوید کے قواعد کو مختلف رنگوں کے ذریعے نمایاں کیا گیا ہے۔ہر پارے میں ایک صفحہ پر “یاد رکھیے” کے عنوان کے تحت تجوید کے قواعد کا اعادہ کروایا گیا ہے جب کہ دوسرے صفحہ پر قواعد کی شناخت کے لیے “سرگرمیاں” دی گئی ہیں۔اساتذہ کی راہنمائی کے لیے ہرسبق کے حاصلات تعلم اور نکات تدریس دیے گئے ہیں۔
تعلم اور نکات تدریس دیے گئے ہیں۔