Price:430/
اس کتاب کی نمایاں خصوصیات یہ ہیں
جماعت ابتدائی ، جماعت اوّل اور دوم میں پڑھے گئے یعنی سابقہ اسباق کا اعادہ کروایا گیا ہے۔ہر سبق میں ویڈیو لیسن کے دیا گیا ہےQR-Codeلیے
۔کلاس چہارم میں(9تا 18) 10 پارے شامل کیے گئے ہیں۔ناظرہ میں روانی کے لیے ہر صفحہ پر ملا کر پڑھے جانے والےالفاظ کوسرخ رنگ کے ذریعے نمایاں کیا گیا ہے۔ہوم ورک کے مشکل الفاظ “مشق” کے عنوان کے تحت سبق میں شامل کیے گئے ہیں۔اساتذہ کی راہنمائی کے لیے ہرسبق کے حاصلات تعلم اور نکات تدریس دیے گئے ہیں۔